Thursday, 14 March 2013

شکوۂ دل

وہ میرا ہے ، میرا تھا پر وہ سمجھ نہ سکا -
اس دل میں اسی کا بسیرا  تھا پر وہ سمجھ نہ سکا
------------------------------------------------
شیشے کا کھلونا سمجھ کر جسے توڑ دیا اس نے -
وہ در حقیقت دل میرا تھا پر وہ سمجھ نہ سکا
----------------------------------------------
حارث  قاضی 

1 comment: