روٹھے رہتے ہیں اب وہ ہر وقت ہی ہم سے
لگتا ہے کہ اب ہم سے رشتہ جوڑ لیا غم نے
.............................. ............................
ان کی گلی میں بھی جانا اب چھوڑ دیا ہم نے
پر یہ مت سوچنا کہ وعدہ وفا توڑ دیا ہم نے
لگتا ہے کہ اب ہم سے رشتہ جوڑ لیا غم نے
..............................
ان کی گلی میں بھی جانا اب چھوڑ دیا ہم نے
پر یہ مت سوچنا کہ وعدہ وفا توڑ دیا ہم نے
wafa ka daaman chora hee nahi hum ny
ReplyDeleteishq ki aahri had ko b paar kya hum ny....
raabta to toot gya iss dil k sultan sy par
aik muddat sy deedar-e-yaar nahi kiya hum ny
غم نہ کر ٹوٹ گیا جو رابطہ سلطان سے
Deleteدل کا رشتہ ہوتا ہے انسان کا انسان سے
یہ دل ہی ہے جو تعلق بناتے ہوئے ہے
ورنہ دور نہ ہو جاتے ہم کہیں ذیشان سے
This comment has been removed by the author.
ReplyDelete