Thursday, 4 April 2013

جان تمنا

چاہتے ہیں اتنا تجھے اے جان تمنا
دل تو دے ہی چکے ہیں جان بھی دے دیں گے
..............................................................
روتے ہیں رات دن یاد کر کے تجھے
کسی دن یونہی تری یاد میں دم بھی دے دیں گے
...............................................................
بس اک بار مسکرا کر دیکھو تو سہی ہماری طرف
عمر بھر کے لئے ہاتھ اپنا ترے ہاتھ میں دے دیں گے
...................................................................
پھر دینا دم کا ہی جدائی کا سبب ہوگا ہماری
پر وعدہ رہا کہ وہ بھی تجھ سے پہلے ہم دیں گے
...................................................................
 

Wednesday, 3 April 2013

Khwab

تجھے دیکھا اور دیکھتے ہی رہ گئے
ان آنکھوں سے نہ جانے کیا کچھ کہ گئے

................................................

... پھر پتا چلا کہ وہ تو اک خواب تھا

آنکھ کھلتے ہی تنہا ہم رہ گئے

...............................................

جب پوچھا انہوں نے کہ تمہاری ہنسی کو کیا ہوا

اشک بن کر جذبات آنکھوں سے بہہ گئے   

GHAM

روٹھے رہتے ہیں اب وہ ہر وقت ہی ہم سے
لگتا ہے کہ اب ہم سے رشتہ جوڑ لیا غم نے
..........................................................
ان کی گلی میں بھی جانا اب چھوڑ دیا ہم نے
پر یہ مت سوچنا کہ وعدہ وفا توڑ دیا ہم نے