اک شور سا جو برپا ہوا کل شب میں
دل کو اندیشہ ہوا کہ وہ آ رہے ہیں
________________________
پھر پتہ چلا کے وہ تو گونج تھی بادل کی
ہماری اداسی دیکھ کر آج وہ بھی گنگنا رہے ہیں
تباہ کر کے دل کی دنیا ، ویراں کر کے شہر قلب
وہ دیکھو ہمیں چھوڑ کر آج وہ بھی جا رہے ہیں

No comments:
Post a Comment